اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں مسعود جنجوعہ لاپتہ کیس کی سماعت کرنے والے بنچ کے روبرو پیش ہونے کی بجائے آمنہ مسعود جنجوعہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ میں موجود رہیں اور سارا وقت 33 لاپتہ افراد کے مقدمے میں دلچسپی لیتی رہیں۔
آمنہ مسعود اپنے شوہر کے کیس میں پیش ہونے کی بجائے 33 لاپتہ افراد کے مقدمہ میں موجود رہیں
Dec 04, 2013