نیویارک (نیٹ نیوز) چائے سے بھر اکپ اکثر ہاتھ ہل جانے سے چھلک جاتا ہے لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔ امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسا کپ ہو لڈر تیار کر لیا ہے جس میں رکھنے کے بعد چاہے اسے چاروں طرف گھمایا ہی کیوں نہ جائے کپ سے بھی ایک قطرہ باہر نہیں گرتا۔
کپ گھماتے جائیںچائے نہیں گر ے گی
Dec 04, 2013