لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ن لاہور کے سابق صدر حاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی بزنس قرضہ سکیم سے خواتین اور نوجوان کی تقدیر ضرور بدلے گی۔ وزیراعظم میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف عوام کے ہر ایک خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف کی معاشی اصلاحات کا محور معاشرے کے عام طبقات ہیں۔
قرضہ سکیم نوجوانوں کی تقدیربدل دیگی :حاجی حنیف
Dec 04, 2013