گرانفروشوں‘ ذخیرہ اندزوں کے خلاف کارروائی جاری‘ مزید 190 دکانداروں کے چالان

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کریک ڈا ئون کر تے ہوئے998دکانوں پر چھاپے ما رے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی پر190چالان کرنے کے علاوہ3لاکھ17 ہزار،6 سو روپے کے جر مانے عائد کئے اور 2افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...