امریکی کمپنی ایکوائیر کا وفد کا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نظام کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا

لاہور(خبر نگار)امریکی کمپنی ایکو ائیرکا 3 رکنی وفد لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سات روزہ دورے پر لاہور پہنچ گیا۔ وفد کی سربراہی ایکو ائیر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پیٹر کُڈسن کر رہے ہیں۔وفد کے دیگر ارکان میں کوڑے کرکٹ سے توانائی پیدا کرنے کے شعبے کے ماہرین پال فرانز نیوباچر اور قیوم منظر شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...