کراچی (پ ر) بلال الیاس کے فیس بک پیج "Rumi-Thoughts of Divine Love and Wisdom" کو امریکہ میں منعقد ہونے والے عالمی رومی ایوارڈز 2013ء کیلئے نامزد کر لیا گیا ہے۔ ان کے پیج پر ایک لاکھ سے زائد مداح موجود ہیں۔ واضح رہے کہ عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والا یہ پاکستان کا پہلا سوشل میڈیا پیج ہے۔