پشاور (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم تنظیم انصار المجاہدین کے ترجمان ابوبصیر نے کہا ہے کہ لاہور میں اسلامی جمعیت طلبا کے خلاف کارروائی کی آڑ میں وزیرستان کے طلبا کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
جمعیت کیخلاف کارروائی کی آڑ میں وزیرستان کے طلبا کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے: انصار المجاہدین
Dec 04, 2013