وزیراعظم پی ایچ ایف کیلئے فنڈز جاری کریں : عرفان الحسن بھٹی

Dec 04, 2014

لاہور (نمائندہ سپورٹس) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف قومی کھیل ہاکی کو ماضی والے مقام اور عروج پر لے جانے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے جلد فنڈ جاری کریں۔ قومی کھیل کو وزیراعظم کی توجہ، رہنمائی اور مدد کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار بھلیر ہاکی کلب ننکانہ کے صدر عرفان الحسن بھٹی نے نوائے وقت کے ساتھ گفتگو میں کہا۔

مزیدخبریں