کراچی میں القاعدہ کے منظم نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (نوائے وقت نیوز) کراچی میں القاعدہ کے منظم نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں القاعدہ کے 25 کے قریب دہشت گرد موجود ہیں۔ حساس ادارے نے دہشت گردوں سے متعلق سکیورٹی فورسز کوآگاہ کردیا۔ حساس ادارے کے مطابق القاعدہ کراچی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...