کابل ( رائٹرز) ایران میں دستاویزات کے بغیر رہائش پذیر 7لاکھ 60 ہزار افغان پناہ گزینوں کو بیدخلی کا سامنا ہے ۔ انکے وہاں قیام میں توسیع کرانے کے لئے افغان وفد جلد تہران کا دورہ کرے گا ، چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ کے نائب ترجمان نے میڈیا کو بتایا ان پناہ گزینوں کے ویزوں میں کم از کم ایک برس توسیع کیلئے ایران حکام سے اپیل کریں گے۔
دستاویزات نہ ہونے پر 7 لاکھ 60 ہزار افغان پناہ گزینوں کی ایران سے بیدخلی کا خدشہ
Dec 04, 2014