بے نظیر کیخلاف کوٹیکنا کیس سپریم کورٹ نے غیر موثر ہونے پر خارج کردیا

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ میںسابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو سے متعلق نیب ایس جی ایس کوٹیکنا کیس غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کردیا گیا۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ’’ایس جی ایس کوٹیکنا کیس‘‘ احتساب عدالت میں چل رہا تھا جس میں درخواست گذار کی جانب سے مقدمہ کے گواہوں کو عدالت طلب کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن