لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کاکہناتھا کہ عوام کو گو بے روز گاریغربت اور گو لوڈ شیڈنگ کے نعرے لگانے چاہیئں کسی مخصوص شخصیات کو تضحیک کانشانہ نہ بنایاجائے،انہوں نے کہاکہ چین کے صدر کا دورہ پاکستن سوچی سمجھی سازش کے تحت ملتوی کیا گیا،اور اب چین کے سرمایہ کاروں کو متنفرکیا جارہا ہے تاکہ حکومت توانائی بحران پر قابو نہ پاسکے،۔احسن اقباعمران خان کو معلوم ہے دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں وزیراعظم نہ بن سکیں اور پھر کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکیں گے،، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بادشاہی کے طعنے دینے والے خود شہنشاہ بنے بیٹھے ہی احسن اقب ان کو یہ بھی نہیں معلوم کہ سولہ دسمبر سقوط ڈھاکہ کا دن ہے ،عمران خان نفرت کی سیاست کررہے ہیں جب کہ اپنے کارکنوں کوا نتہا پسندی کی تربیت دے رہے ہیں
l;,وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہناہےکہ حکومت مذاکرات کےلیے تیار ہےعمران خان بھی اپنی مذاکراتی ٹیم کو بااختیار بنائیں،بات چیت کے عمل کو پہلے بھی تحریک انصاف کےسربراہ نے ہی مسترد کیاتھا،
Dec 04, 2014 | 15:40