کربلا: چہلم حضرت امام حسینؓ پر دو کروڑ 20 لاکھ افراد کا اجتماع

بغداد (نوائے وقت رپورٹ) حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر کربلا میں دو کروڑ 20 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ دنیا کا سب سے بڑا سالانہ مذہبی اجتماع ہے۔ پچھلے برس یہ تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ تھی۔

دنیا کا سب سے بڑا اجتماع

ای پیپر دی نیشن