عمران کی قیادت میں ریلی پر ریٹرننگ افسر راولپنڈی نے انتظامیہ، پولیس سے جواب طلب کرلیا، پروٹوکول دینے پر پریزائیڈنگ افسر کو بھی نوٹس

Dec 04, 2015

راولپنڈی (این این آئی) ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسر راولپنڈی محمد جاوید خان آفریدی نے بلدیاتی الیکشن مہم کیلئے مری روڈ پر عمران کی قیادت میں ریلی نکالنے کا نوٹس لے لیا ‘ڈی آر او نے تحریری درخواست پر ریلی کی اجازت نہ دینے کے باوجود مری روڈ پر ریلی نکالنے پر ضلعی انتظامیہ ‘پولیس اور پی ٹی آئی سے جواب طلب کر لیا۔ عمران کو پروٹوکول دینے پر پریذائیڈنگ افسر سے بھی جواب طلب کرلیا گیا ہے۔

مزیدخبریں