کتاب ہدایت

Dec 04, 2015

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O دلیلوں اور کتابوں کے ساتھ یہ ذکر (کتاب) ہم نے آپ کی طرف اتارا ہے کہ لوگوں کی جانب جو نازل فرمایا گیا ہے آپ اسے کھول کھول کر بیان کر دیں شاید کہ وہ غور و فکر کریںO
سورۃالنحل(آیت44)

مزیدخبریں