شریانوں کی صفائی کیلئے روزانہ کافی پینا ضروری ہے: نئی تحقیق

سیول (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا کے محققین کا خیال ہے کہ دن میں چند پیالی کافی پینے سے شریانوں میں پیدا ہونے والی ایسی رکاوٹوں سے بچا جا سکتا ہے جو کہ دل کی بیماریوں کی اہم وجہ ہیں۔ تحقیق میں یہ پایا گیا کہ جو لوگ دن میں معتدل مقدار میں یعنی تین سے پانچ پیالی کافی پیتے تھے ان میں دل کی بیماری کا ابتدائی رجحان کم پایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن