اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +صباح نیوز) ڈالرز کی سمگلنگ روکنے کے حکومتی اقدامات کام کر گئے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے تیس پیسے کی کمی ہو گئی، قیمت خرید ایک سوچھ روپے پچاس پیسے ہو گئی۔ اسلام آبادسے نمائندہ خصوصی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ملک کے اندر اسلامی بینکنگ کے فروغ کے لئے سفارشات پر عملدرآمد ث