ترکی: فوجی بیس پر حملے کی کوشش بمباری 20 کرد باغی ہلاک

انقرہ (رائٹرز) جنوبی صوبے ہکاری میں فوجی بیس پر حملے کی کوشش کے دوران ترک طیاروں نے بمباری کرکے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے 20 جنگجوﺅں کو ہلاک کر دیا۔ فوجی ترجمان نے بتایا جنگجوﺅں نے شمالی عراق سے سرحد عبور کرکے ملک میں پہاڑی علاقے میں بیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ جب سے لڑائی شروع ہوئی ہے 40 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں ان میں اکثریت کردوں کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...