کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے ڈینسو ہال میں گزشتہ روز آتشزدگی سے متاثرہ کیمیکل گودام کو مکمل طور پر گرادیا گیا۔ کراچی کے علاقے ڈینسو ہال کے کیمیکل اور پلاسٹک کے گودام میں گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی تھی۔ آگ کی شدت کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا تاہم تین گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ سے متاثرہ گودام کو مکمل طور پر گرادیا گیا ہے۔
کراچی: ڈینسو حال میں آتشزدگی سے متاثرہ کیمیکل گودام کو گرا دیا گیا
Dec 04, 2016