پریس کلب کا کھیلوں کے ٹورنامنٹ منعقد احسن اقدام ہے: میاں جاوید علی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پریس کلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2017کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی لاہورریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری میاں جاوید علی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں جاوید علی نے کہاکہ موجودہ دور میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے، ملک کے استحکام میں میڈیاکے کردارسے کوئی بھی ذی شعورانکارنہیں کرسکتالیکن سخت ترین ڈیوٹی اوقات کے باعث انھیں تفریح کے بہت کم مواقع میسرآتے ہیں۔ ان حالات میں لاہور پریس کلب کی جانب سے کھیلوں کے ٹورنامنٹ منعقد کرنااحسن اقدام ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...