مرد مسائل کا شکار، زیادہ خواتین سیاست کی طرف آئیں، اوباما، ٹرمپ پر تنقید

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ + نیوز ایجنسیاں) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ خواتین سیاست کی طرف آئیں کیونکہ مرد تو کچھ مسائل کا شکار لگتے ہیں۔ سابق صدر اوباما نے موجودہ امریکی صدر ٹرمپ کو نام لئے بغیر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے خواتین کو طاقتور عہدوں پر فائز کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کسی خاص مرد کا ذکر نہیں کیا جس کے اس وقت مسائل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن