قاہرہ(اے ایف پی) مصر میں دریائے نیل کے قریب مکسور میں شیر کے سر والی دیوی سکھمت کے 27ٹوٹے ہوئے مجسمے دریافت ہوئے ہیں محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مجسمے ’’لیڈی آف وار‘‘ ’’سکھمت‘‘ کے نام سے منسوب ہیں مجسموں کی لمبائی 2 میٹر ہے کھدائی 7 نومبر سے شروع کی گئی تھی۔
مجسمے