شاہ پور صدر(نامہ نگار)قصبہ رکھ پینڈی جوڑی کے دو بھائیوں محمد عمران اور رضوان حید ر کے خلاف محمد حیات کی رپورٹ پر صحابہ کرامؓ کے بارے میں گستاخی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزمان نے گستاخانہ الفاظ ادا کیے جس کے بارے میں ریکاڈنگ بھی موجود ہے۔ ملزمان کیخلاف زیر دفعہ 298/ اے ت پ ،مقدمہ درج کر لیا تفتیش شروع کر دی گئی ۔
شاہ پور صدر: صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنیوالے 2بھائیوں کیخلاف مقدمہ
Dec 04, 2017