کامونکے، فیروزوالہ خاتون اور بچے سے زیادتی

کامونکے، فیروزوالہ (نامہ نگاران) مختلف واقعات میں خاتون اور بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ کالاخطائی روڈ کی آبادی گوئل میں دو افراد عارف عرف اچھی اور شہزاد نے نے اسلحہ کے زور پر خاتون (س) کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ کامونکے کے نواحی گائوں کھرک میں اوباش فیضان نے گائوں ہی کے امتیاز کے 6 سالہ بیٹے افضال کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...