اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) وفاقی حکومت نے ضلع چترال میں گولن گول پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر کام تیز کر دیا ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق یہ منصوبہ 30 ارب روپے کی لاگت سے اگلے سال اگست تک مکمل کیا جائے گا اس منصوبے سے ایک سو آٹھ میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔
حکومت نے ضلع چترال میں گولن گول پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر کام تیز کر دیا
Dec 04, 2017