لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی جھوٹ پر مبنی سیاست کا پول کھل چکا کرپشن کے خلاف تحریک انصاف کی جدوجہد رنگ لانے والی ہے عمران خان کی جدوجہد کی بدولت نوازشریف نااہل قرار پائے جو کرپشن کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابی ہے۔ کرپٹ شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس کی سماعت جلد سپریم کورٹ میں ہوگی جبکہ نااہلی کی اگلی باری شہبازشریف کی ہے۔
کرپشن کے خلاف تحریک انصاف کی جدوجہد رنگ لانے والی ہے: سعدیہ سہیل رانا
Dec 04, 2017