غزہ (اے این این)فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ نومبر میں اسرائیلی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری رہنے والے کریک ڈائون میں 80 بچوں اور 22 خواتین سمیت 450 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر میں مزید فلسطینی قیدیوں کو عمرقید کی سزائیں سنائی گئیں ۔
نومبر میں اسرائیلی فورسزنے0بچوں سمیت450 فلسطینیوں کو گرفتار کیا:رپورٹ
Dec 04, 2017