بھارت کو پاکستان چین تعلقات ہضم نہیں ہو رہے: عامر اقبال سندھو

رائیونڈ(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماءچودھری عامر اقبال سندھونے کہا کہ بھارت کو پاک چین تعلقات ہضم نہیں ہورہے،بھارت میں بڑھتی ہوئی قوم پرستی ہی ایک ہندوستان کی نفی کرتی ہے،ن لیگ محض باتوں سے نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے،گوادرتجارتی مرکز بننے سے پاکستان آمدن کا حصہ وصو ل کرے گا ، اور ملک میں خوشحالی آئے گی،انہو ںنے مزید کہا کہ بزرگ سیا ستد ان جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ ن میں واپسی کوئی اہم بات نہیں۔

ای پیپر دی نیشن