خانیوال ( نامہ نگار ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر مظفر خا ن سیال کی زیر نگرانی محکمہ صحت کے زیر اہتمام حکومت پنجاب کی طرف سے کیے جانیوالے شاندار اقدامات (Inititives) بارے لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے ضلع خانیوال میں صحت میلہ جات ‘واکس اور آگاہی سیشنز کے انعقا د کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے جو گیارہ دسمبر تک جاری رہے گا ۔