مانچسٹر مکینک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد محمود کی والدہ کا انتقال

مانچسٹر (عارف چودھری) مانچسٹر مکینک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد محمود کی والدہ انتقال کر گئیں۔ شاہد محمود پاکستان چلے گئے۔ عارف چودھری، میئر کونسلر جاوید اقبال، میئر محمد زمان، کونسلر عتیق الرحمن، چودھری اسحاق، ندیم ارشاد، ذیشان احمد، فہد ملک، طیب محمود، محمد نواز، فیصل عباس و دیگر نے دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...