اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بیجنگ میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد اکتیس دسمبر کو اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گے وہ اپریل دو ہزار تیرہ سے چین میںخدمات سرانجام دے رہے تھے۔
بیجنگ میں پاکستانی سفیر مسعود خالد 31 دسمبر کو سبکدوش ہو جائیں گے
Dec 04, 2018