سی پیک میں کوئی تیسرا ملک سٹرٹیجک پارٹنر کے طور پر شامل نہیں ہوگا: خسرو بختیار

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسروبختیار نے کہا ہے کہ سی پیک چین اور پاکستان کے مابین دوطرفہ معاہدہ ہے اس میں کوئی تیسرا ملک سٹریٹجک پارٹنر کے طور پر شامل نہیں ہوگا،سعودی عرب سی پیک کے منصوبوں میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کرے گا،سیکرٹری منصوبہ بندی نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان چین سے 15.38ارب ڈالر کی مصنوعات درآمد کرتا ہے جبکہ صرف 1.5ارب ڈالر کی مصنوعات برآمد کی جاتی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...