میزائل پروگرام اقوام متحدہ قراردادوں کے منافی نہیں ایران : امریکی الزام مستردکردیا

Dec 04, 2018

تہران( آن لائن ) ایران نے کہا ہے کہ ا س کی میزائل سازی کلی طور پر دفاعی نوعیت کی ہے اور یہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کے مطابق ملکی میزائل پروگرام پوری طرح دفاعی نوعیت کا ہے اور سلامتی کونسل نے میزائل سازی سے منع نہیں کیا ہے۔

مزیدخبریں