ہاکی ورلڈ کپ:ارجنٹینا نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا‘سپین اورفرانس کا میچ برابر

Dec 04, 2018

بھونیشور(سپورٹس ڈیسک)بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں دومیچز کھیلے گئے ۔ پول اے کا میچ سپین اور فرانس کے درمیان کھیلا گیا جو کہ 1-1سے برابر رہا جبکہ دوسرے میچ میں ارجنٹینا نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0سے شکست دی۔

مزیدخبریں