وزیر خزانہ کی فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کیلئے نظام الاوقات وضع کرنے کی ہدایت

Dec 04, 2018 | 09:52

ویب ڈیسک

وزیر خزانہ اسد عمر نے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے منصوبے پر مقررہ وقت میں عملدرآمدکے لئے نظام الاوقات وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ ہدایت اسلام آباد میں ایف اے ٹی ایف منصوبے پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔اجلاس کے دوران NACTA کے ڈائریکٹر جنرل نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی  نقطہ نظر پیشں کیا جائے گا ۔

مزیدخبریں