لندن (نیٹ نیوز) برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی جوڑے کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت متوقع ہے اور شہزادہ ولیم اور کیٹ کرسمس کے موقع پر اس کا باضابطہ اعلان کرکے 93 سالہ ملکہ الزبتھ کو کرسمس کا تحفہ دے سکتے ہیں۔