چینی بچی کے پیٹ میں37 مقناطیسی گیندیں موجود ،معدے میں سوراخ کردیئے

Dec 04, 2019

چانگشا (این این آئی)چینی شہر چانگشا میں 3 سالہ بچی نے کھیلنے والی چھوٹی مقناطیسی گیندیں نگل لیں جس کے باعث بچی کی حالت بگڑ گئی۔3 سالہ بچی کو اچانک پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث چانگشا کے ہنان چلڈرنز ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاںڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ بچی کے پیٹ میں 37 مقناطیسی گیندیں موجود تھیں جو کہ سکین میں ایک ساتھ جْڑے ہوئے ایک بریسلیٹ کی طرح نظر آرہی تھیں۔ڈاکٹر نے کہامقناطیسی گیندیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں کیونکہ یہ 10 انچ کے فاصلے سے اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں

مزیدخبریں