چینی انٹرنیٹ کمپنی ٹینسینٹ اور سونی نے معروف وڈیو گیم ” ننٹنڈو سوئچ “چینی مارکیٹ میں لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، لانچنگ 10 دسمبر کو کی جائے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مشہور جاپانی گیم کی دنیا کی سب سے بڑی گیم مارکیٹ میں لانچنگ کا مقصد ننٹنڈو کمپنی کے حصص کی قیمتوں کو بہتر کرنا ہے۔
چینی انٹرنیٹ کمپنی ٹینسینٹ اور ننٹنڈو کا وڈیو گیم سوئچ چینی مارکیٹ میں لانچ کرنے کا اعلان
Dec 04, 2019 | 11:43