سیکورٹی فورسز نے کئی شہروں میں بلوائیوں کو فائرنگ سے ہلاک کیا ، ایرانی ٹیلی وژن

ایران کے سرکاری ٹیلی وڑن نے بتایا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں حالیہ عوامی احتجاج کے دوران سیکورٹی فورسز نے کئی شہروں میں متعدد لوگوں کو فائرنگ کر کے موت کی نیند سلا دیا۔ ایرانی ٹی وی نے مظاہرین کو بلوائی قراردیتے ہوئے کہاکہ انہوں نے سرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش کی اس لیے فورسز کو مجبوراایکشن لینا پڑا،رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایران میں حالیہ عوامی احتجاج کے دوران سیکورٹی فورسز نے کئی شہروں میں متعدد لوگوں کو فائرنگ کر کے موت کی نیند سلا دیا۔

ای پیپر دی نیشن