اداکارہ سوزین فاطمہ نے اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ اداکارہ نے نامور سلون اور ڈیزائنر کے لئے مختلف رنگوں کے عروسی جوڑوں کے لئے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں اداکارہ نے ہلکے سبز کے ساتھ ہلکا گلابی اور سرخ رنگ کاعروسی جوڑا بھی پہنا جو ان پر بے حد بھلا لگ رہا تھا ۔
سوزین فاطمہ نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروالیا
Dec 04, 2019 | 16:36