ہرات (شِنہوا) ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین ایران کی سرحد سے متصل مغربی افغانستان کے صوبے ہرات پہنچ گئی۔ گزشتہ روز ایرانی شہر خاف سے500 میٹرک ٹن سیمنٹ سے لدی ٹرین ہرات کے ضلع گوریان پہنچی۔
ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی
Dec 04, 2020