تھرپارکر: مضر صحت لنگر کھانے سے 20 افراد کی حالت غیر‘ 2 بچے جاں بحق

تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) مٹھی سومرو تھر پارکر میں مضر صحت لنگر کھا کر 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ایم ایس مٹھی ہسپتال کے مطابق مضر صحت لنگر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 20 افراد کی حالت خراب ہو گئی۔ متاثرین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متعدد کی حالت نازک ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...