کشمیریوں پر مظالم کیخلاف حریت کانفرنس کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں مظاہرہ ہو گا

Dec 04, 2020

اسلام آباد (اے پی پی) بھارتی غیر قانونی قبضے والے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام آج پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ مظاہرہ میں حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد بھی شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں