کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے معروف سکالر گوپی چند نارنگ نے 13 ویں عالمی اردو کانفرس میں ویڈیو سے خطاب میں کہا ہے کہ میری پیدائش اور ابتدائی تعلیم بلوچستان کی ہے۔ میرے دودھیال اور ننھیال کی مادری زبان سرائیکی ہے۔
میں بلوچی اور پاکستانی، دودھیال، ننھیال کی مادری زبان سرائیکی ہے: بھارتی سکالر گوپی چند نارنگ
Dec 04, 2020