کرونا کی لہر میں تیزی‘ سینٹ سیکرٹریٹ کی بندش میں 11 دسمبر تک توسیع 

Dec 04, 2020

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) کرونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی کے بعد سینٹ سیکرٹریٹ کی بندش میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ 11دسمبر تک مزید بند رہے گا۔ اس دوران سینٹ دفاتر کو ڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔ سینٹ ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں