قصور(نمائندہ نوائے وقت )قصور کے نواح خانقا گائوں کے نزدی نہر ڈی ایس لنک کے قریب سے جواں سالہ لڑکے کی نعش ملی ہے ۔پھولنگر کے رہائشی پچیس ،چھبیس سالہ سلامت مسیح کی نعش ریسکیو 1122کے عملے کو خانقا گائوں نزد نہر ڈی ایس ایل قریب سے ملی ہے جس کو انہوں پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔پولیس تھانہ صدر پھولنگر نعش کو لیکر مصروف کارروا ئی ہے ۔