تنظیم اساتذہ خانیوال کا اجلاس ڈاکٹر عبداللہ ظفر ضلعی صدر منتخب 

Dec 04, 2020

خانیوال ( نامہ نگار ) صوبائی نمائندہ ڈاکٹر عطاء  الرحمٰن کے زیرِ نگرانی نئے سیشن 2020-21 کیلئے انتخاب کا عمل ہوا جس کے مطابق ڈاکٹر عبداللّٰہ ظفر تنظیم اساتذہ خانیوال کے ضلعی صدر، شہزادہ عبدالباسط جنرل سیکرٹری  منتخب ہوئے آخر میں ڈاکٹر عطاء الرحمٰن نے نو منتخب عہدیداران سے ذمہ داری کا حلف لیا۔

مزیدخبریں