دوسرا ٹیسٹ : بھارت کے  نیوزی لینڈ کیخلاف 4وکٹوں پر 221رنز 

Dec 04, 2021

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بھار ت نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں چاروکٹوں پر 221رنز بنالئے ہیں ۔ شب مین گل چوالیس ‘چتیشور پجارا صفر ‘کپتان ویرات کوہلی صفر اور شہر یاس آئیر اٹھارہ رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ میانک اگر وال 120اور وردھی مین ساہا پچیس رنز پر کھیل رہے ہیں ۔ اعجاز پٹیل نے چاروں کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ 

مزیدخبریں