یارکشائر: کرکٹر عظیم رفیق کے ساتھ متعصبانہ رویہ پر کائونٹی کا پورا عملہ برطرف

لندن (نوائے وقت رپورٹ) یارکشائر کلب کے کرکٹر عظیم رفیق کے ساتھ متعصبانہ رویہ پر یارکشائر کائونٹی کرکٹ کلب کا تمام 16 رکنی کوچنگ سٹاف برطرف کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطرف ہونے والوں میں ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ شامل ہے۔ چیئرمین یارکشائر نے کہا کہ کلب میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن