گوجرانوالہ:ڈاکٹر عبدالحمید عمر پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجن کا صدرمنتخب

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجن گوجرانوالہ ڈویژن کیلئے گوجرانوالہ کے مایہ ناز یورالوجسٹ سرجن ڈاکٹر محمد عبدالحمید عمر کو ایسوسی ایشن کا صدرمنتخب کرلیاگیاہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرنوالہ میں یورالوجیکل سرجن ڈاکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت پروفیسر ڈاکٹر خالد حسین منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر سرجن ڈاکٹر محمد عبدالحمید عمر کوصدر‘ ڈاکٹر خرم شہزاد نائب صدر‘ ڈاکٹر خالد حسین جنرل سیکرٹری‘ ڈاکٹر عتیق الرحمن فنانس سیکرٹری‘ ڈاکٹر عبدالرزاق جوائنٹ سیکرٹری‘ڈاکٹر سعد اعظم میڈیا سیکرٹری ودیگر کو ایگزیکٹو ممبرز منتخب کرلیاگیاہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...